Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget


50+ Eid Mubarak Wishes : Happy Eid Mubarak Messages

Eid Mubarak Wishes


01_"May Allah grant you happiness, peace, and prosperity on this auspicious occasion.  Congratulations to you and your family on this happy occasion of Eid!

اللہ آپ کو اس بابرکت موقع پر خوشیاں ہی خوشیاں ، امن اور خوشحالی عطا کرے۔  آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید کے اس خوشگوار موقع پر مبارکباد!


02_"May Allah bless your life with happiness, love for family, peace of mind, wisdom to your mind on this occasion, congratulations on a very happy Eid ."


اللہ اس موقع پر آپ کی زندگی کو خوشیاں ، خاندان سے محبت ، آپ کو  روحانی سکون ، آپ کے دماغ کو حکمت عطاء کرے ، آپ کو ایک بہت ہی مبارک عید کی مبارک باد ۔

03_ Every moment of Ramadan brings us closer to Allah and this Eid is the reward for our deeds.Happy Eid to the person I love the most.

رمضان کا ہر لمحہ ہمیں  اللہ کے قریب لاتا ہے اور یہ عید ہمارے اعمال کا بدلہ ہے۔
عید مبارک اس شخص کو جو مجھے سب سے زیادہ پیارا ہے۔

04_ I will pray to my Lord, this holy day to draw our lives to the path of light and turn the darkness of our hearts into the light.  Happy Eid!


 میں اپنے رب سے یہ دعا کروں گا،  یہ مقدس دن ہم سب کی زندگی کو روشنی کی راہ کی طرف راغب کردے اور ہمارے دلوں کے اندھیرے کو روشنیوں میں بدل دے ۔ عید مبارک ہو!


05_This is the prayer of my heart!May this Eid be a milestone for you in all the joys of life. Eid Mubarak!
میرے دل کی یہ دعا ہے!
زندگی کی تمام خوشیوں میں یہ عید آپ کے لئے سنگ میل ثابت ہو۔

عید مبارک
 

06_" I pray!  May the blessings of Allah be with you today, tomorrow, and forever.  Happy Eid with heartfelt wishes! "


 میری دعا ہے!  اللہ کی رحمتیں آج ، کل اور ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں۔ دلی تمناوں کے ساتھ عید مبارک!"



07_" I pray! This special day brings peace, love, and prosperity to all of us. Happy Eid!"

"میری دعا ہے!  یہ خصوصی دن ہم سب کے لئے امن ، محبت اور خوشحالی لائے۔ عید مبارک!"


08_"The magic of this Eid will take away all the sorrows of your life.  May your happiness be everywhere.  Eid Mubarak"

"اس عید کا جادو آپ کی زندگی کے سارے دکھوں کو ختم کر دے۔ ہر طرف آپ کے خوشیاں ہی خوشیاں ہوں۔ عید مبارک"


09_"Today I pray to my Lord that happiness may knock on your door, and leave the gift of love, happiness, and good health. "

"آج میں اپنے رب سے دعا کرتا ہوں کہ  خوشیاں آپ کے دروازے پر لگاتار دستک دیں ، اور محبت ، خوشی اور اچھی صحت کا تحفہ چھوڑ جائے "۔

10_" The holy month of Ramadan has passed. Now it's time for Eid. On the occasion of this Eid, I wish you and my family a happy Eid-ul-Fitr."

"رمضان المبارک کا مقدس مہینہ گزر گیا ۔ اب عید کا وقت آگیا ہے۔اس عید کے موقع پر ، میری اور میرے گھر والوں کی طرف سے سب کو عیدالفطر کی مبارک باد ۔" 



11_" The moon has appeared and it is time to celebrate Eid.  Let's celebrate this Eid with everyone in a wonderful way.  Happy Eid-ul-Fitr."

چاند نظر آگیا اور عید منانے کا وقت آگیا ہے۔ آئیں اس عید کو شاندار طریقے سے سب کے ساتھ منائیں۔ عیدالفطر کی مبارک باد


12_My prayer on this Eid!  Be happy and spread happiness all around you.  Happy Eid to all of you with heartfelt wishes


اس عید پر میری دعا ہے! آپ خوش رہیں اور اپنے چاروں طرف خوشیاں بکھریں۔ دلی تمناوں کے آپ سب کو عید مبارک 


13_May the shadow of God's blessings rest on your head forever.  These are my best wishes to you all.  Nowadays and every day to all of you ... Happy Eid !"

خدا کی رحمتوں کا سایہ آپ کے سروں پر ہمیشہ قائم رہے۔ آپ سب کے لئے میری یہ نیک خواہشات ہیں۔  آج کل اور ہر روز آپ سب کو ... عید مبارک! "


14_"May these happy days of Eid fill your life with innumerable colors. And may all those dreams come true.  Which you desire in your heart.  Eid Mubarak!"

"عید کے یہ خوشگوار دن آپ کی زندگی میں بےشمار رنگ بھرتے رہیں۔اور وہ سارے خواب پورے ہوں۔ جسکی آپ دل میں تمناء کریں  ۔ عید مبارک!"


15_"God bless you! All your obstacles and sorrows will end at the beginning of this Eid morning. May this Eid morning prove to be a new morning for you. Ameen, Happy Eid!"

"خدا کرے!  آپ کی تمام رکاوٹیں اور غم اس عید کی صبح کے آغاز میں ہی ختم ہو جائیں۔ اس عید کی صبح آپ کے لئے ایک نئی صبح ثابت ہو۔ آمین 

عید مبارک !"

16_O my God!  In this Eid, open all the doors of happiness and prosperity for you and your family. Amen.
 Eid Mubarak !"

اے میرے اللہ! اس عید میں، آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لئے خوشی اور خوشحالی کے سارے دروازے کھول دے۔آمین 

عید مبارک !" 


17_I pray!  May this Eid, may Allah fulfill all your dreams and hopes very soon.
 Eid Mubarak!

میری دعا ہے! اس عید ،  اللہ آپ کے تمام خوابوں اور امیدوں کو بہت جلد پورا کرے۔

عید مبارک!

18_Before we ask for happiness and prosperity, we should ask for mercy. May Allah shower his mercy on us. Eid Mubarak!

اس سے پہلے کہ ہم خوشی اور خوشحالی کے لئے دعا گو ہوں ، ہمیں رحم کی دعا کرنی چاہئے۔ اللہ ہم پر رحم فرمائے۔
عید مبارک!


19_Today, on this Eid, I pray to God.  May Allah have mercy on us  Keep us all safe from every sorrow and disease. Amen Eid Mubarak!

آج اس عید پر میں خدا سے یہ دعا کرتا ہوں۔ اللہ ہم پر رحم فرمائے۔ ہر دکھ اور بیماری سے ہم سب کو محفوظ رکھے۔ آمین

عید مبارک!


20_Eid is a day to celebrate and fulfill the desires of the heart.  This is more for us than all these heavenly blessings of Allah. He has sent down to mankind is a day of thanksgiving to Allah. Happy Eid to you.


عید خوشی منانے اور دل کی تمناوں کو پورا کرنے کا دن ہے۔ یہ ہمارے لئے اللہ کی ان تمام آسمانی نعمتوں سے بڑھ کر ہے۔ جو اس نے انسانوں پر اتارا ہے یہ اللہ سے شکر ادا کرنے کا دن ہے۔ آپ کو عید  کی مبارکباد۔


21_ On this auspicious occasion, we wish you a day full of laughter and joy.  Happy Eid to you from me and family!

اس مقدس تہوار پر ،ہماری یہ خواہش ہے کہ آپ کا یہ دن  ہنسی اور خوشی کے لمحوں سے بھرپور ہو۔ میرے اور اہل خانہ کی طرف سے آپ کو عید مبارک!

22_ Happy Eid to all, be happy and be safe, this is a supplication to my Almighty. Eid Mubarak! 

  سب کو عید کی یہ تعطیلات  مبارک ہو ، خوش رہیں اور سلامت رہیں ، یہ میری رب سے التجاء ہے۔  

عید مبارک!

23_O Lord of the Universe!  Have mercy on all Muslims around the world on this auspicious occasion of Eid!
 Eid Mubarak

اے مالک کائنات ! عید کے اس خوشگوار موقع پر دنیا بھر کے تمام مسلمانوں پر اپنا رحم فرما ! 

عید مبارک 


24_My prayer on this sweet Eid!  May the blessings of Allah be with you and your family forever.
 Eid Mubarak!

اس میٹھی عید پر میری دعا ہے ! اللہ کی رحمتیں ہمیشہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کے  ساتھ رہیں۔ 

عید مبارک!

25_ It will be a blessing of Allah that I celebrate Eid with you.  Thanks for always being with me.
Eid Mubarak!

 یہ اللہ کی نعمت ہوگی کہ عید آپ کے ساتھ مناوں۔ ہمیشہ ساتھ رہنے کا شکریہ۔ 

26_"May the magic of this Eid bring many joys in your life and may you celebrate it in a memorable way with all your close friends.  Eid Mubarak"

اس عید کا جادو آپ کی زندگی میں بہت سی خوشیاں بھر دے  اور آپ اسے اپنے تمام قریبی دوستوں کے ساتھ یادگار طریقے سے منائیں ۔  عید مبارک"

27_"May Allah bless you with the joys of Paradise for worshiping this Ramadan.  Happy Eid to you all ."

اللہ پاک آپ کو اس رمضان کی عبادت پر جنت کی خوشیاں عطا کرے۔  آپ سب کو عید  مبارک ہو۔ "


28_Enlighten your mind with new fresh ideas this Eid.  And it will take your heart to the world of wonders. "

 "اس عید کو نئے تازہ خیالات سے اپنے دماغ کو روشن کر لیں۔ اور یہ آپ کے دل کو حیرتوں کی دنیا میں لے جائے "

29_May this Eid bring joy and love to your heart and create all the opportunities of success for you! Eid Mubarak.

یہ عید آپ کے دل میں خوشی اور محبت لائے اور آپ کے لئے کامیابی کے سارے مواقع پیدا کرے! عید مبارک.


30_Eid Mubarak to you and your family. May the Almighty accept your all prayers 
Eid Mubarak!

آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔ اللہ پاک آپ کی ساری دعائیں قبول فرمائے ۔   
عید مبارک ہو!



31_At the end of holy Ramadan,This Eid has come to you with lots of joys and gifts.
 I'm sure!  You will never forget this day.
  Eid Mubarak!


 مقدس رمضان کے اختتام پر ، یہ عید ڈھیروں خوشیاں اور تحائف کے ساتھ آپ کے لئے حاضر ہوا ہے۔
مجھے یقین ہے! آپ یہ دن کبھی نہیں بھولیں گے ۔
 عید مبارک!


32_ O my friend, you are a beacon of light in the darkness of my heart.  Don't forget me on this happy occasion of Eid,Happy Eid!

اے میرے دوست ، تم میرے دل کے اندھیروں میں روشنی کا ایک دیا ہو۔ عید کے اس خوشگوار موقع پر مجھے بھول نہ جانا 
عید مبارک!



33_Your love and kindness are no less than a gift to me. "You are a rare diamond", I am lucky to have found you.  Happy Eid to you!


آپ کی محبت اور مہربانی میرے لئے تحفے سے کم نہیں۔" آپ ہیرا ہو ایک نایاب" ،  میری خوش قسمتی کہ آپ کو پایا ۔ عید مبارک آپ کو!


34_It is unknown at this time what he will do after leaving the post.  Let's make this Eid a memorable one for our friendship.
 Happy Eid!


عید کا یہ مقدس موقع معلوم نہیں پھر کب آئے۔ آو اس عید کو اپنی دوستی کے لئے ایک یادگار عید بنا دیں۔
عید کا دن مبارک ہو!


35-All my festivals are incomplete without you.Let's celebrate my Eid this time. Happy Eid dear friend!


تمہارے بغیر میری ساری عیدیں ادھوری ہیں۔ 
آجاو, اس بار میری عید خاص کرنے۔ 
عید مبارک عزیز دوست!

36-Happy Eid-ul-Fitr to you all from me and my family.
 May Allah bless you to see thousands of such Eids. Amen....

میری اور میرے گھر والوں کی طرف سے آپ سب کو عیدالفطر کی ڈھیروں مبارک باد ۔
اللہ آپ کو ایسی ہزاروں عیدیں دیکھنا نصیب کرے"  آمین


37-This time this Eid has come between sorrow and epidemic. To make this occasion pleasant, wear new clothes, eat sweets and a lot of delicious food. And pray.  Prayers have great power
 Best wishes for the great day of Eid!


اس بار یہ عید دکھ اور وباء کے درمیان آئی ہے اس موقع کو خوشگوار کرنے کے لئے نیا لباس پہنے ، مٹھائیاں اور بہت سے مزیدار کھانا کھائیں۔اور دعا کریں۔ دعاوں میں بڑی طاقت ہوتی ہے
عید کے عظیم دن کے لئے نیک خواہشات!

38-Happy Eid from me and my family to all my dear ones, friends, and relatives.

میرے تمام پیارے عزیزوں،دوستوں اور رشتہ داروں کو میرے اور میرے گھر والوں کی طرف سے عید کی مبارک باد


39-With you, every Eid is more wonderful than the previous year. Thanks for being with me all these years and making me feel grateful to Allah for you! Eid Mubarak!


آپ کے ساتھ ، ہر عید پچھلے سال کی نسبت زیادہ عمدہ ہوتی ہے۔ آپ کے ساتھ ان تمام سالوں کے ساتھ رہنے اور مجھے اللہ کا شکر ادا کرنے کا شکریہ! عید مبارک!



40-Eid is not a day of rejoicing for me.  Rather, it is the day that gave me so much love.  I thank Allah for that.Happy Eid to your loved ones!

 عید کا دن  میرے لئے خوشی منانے کا دن ہی نہیں ۔ بلکہ یہ وہ دن ہے جس نے مجھے بہت سارا پیار دیا ۔ اس کے لئے میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔  
 عید کی نیک خواہش اپنے پیاروں کے لئے 




41-There is nothing more wonderful than spending this beautiful day with my friends and relatives.  I feel incomplete without them.  Happy Eid dear!

یہ خوبصورت دن اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ گزارنے سے زیادہ کچھ بھی حیرت انگیز نہیں لگتا ہے۔  میں ان لوگوں کے بغیر خود کو ادھورا محسوس کرتا ہوں.  عید مبارک عزیز!







Eid Mubarak Messages for Husband/Wife


01. Even a thorny path with a beautiful companion does not seem difficult.You are the one who gave my life a new title.Happy Eid dear!

01-کسی خوبصورت ساتھی کے ساتھ کانٹوں بھرا راستہ بھی مشکل نہیں لگتا۔
 وہ آپ ہی ہو ، جس نے میری زندگی کو ایک نیا عنوان دیا۔ 
عید مبارک عزیز!

02. Eid is not only a day of happiness for me, but it is also the day in which I was named dedicate for you.A memorable moment in my life that I will never forget.
 Happy Eid my beloved.

02-عید صرف میرے لئے خوشی کا دن ہی نہیں ہے۔ بلکہ یہ وہ دن ہے جس میں مجھے آپ کے نام کے ساتھ منسوب کیا گیا۔
میری زندگی کا یادگار لمحہ جسے میں کبھی نہ بھولا سکو گا/گی۔ 
عید کی مبارک میرے محبوب

03-I wish my beloved husband/wife a happy Eid.  May Allah keep our marriage till death and keep our family safe.Happy Eid to a life partner.


03-میں اپنے پیارے شوہر/بیوی کو عید  کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ ہماری شادی کو مرتے دم تک قائم رکھے اور ہمارے اہل خانہ کو سلامت رکھے۔
میرے زندگی کے ساتھی عید کی مبارک باد



04-On this special occasion of Eid, let us make a promise that no matter what happens, we will remain steadfast in our love 
We will support each other all our lives, We will continue to be best friends  Eid Mubarak.


04-اس عید کے خصوصی موقع پر آئیے ایک وعدہ کریں کہ کچھ بھی ہو جائے، ہم اپنے محبت پر ثابت قدم رہیں گے
، ہم اپنی ساری زندگی ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے، بہترین دوست بن کر رہیں گے۔ عید مبارک.


05-"My greatest wish was to send you a heartfelt Eid greeting.  Remember me in your prayers.  Eid Mubarak ".

05-عید پر آپ کو پُرجوش مبارکباد بھیجنا میری سب سے بڑی تمناء تھی۔  مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا۔ عید مبارک "

06-“In every supplication, I ask Allah to remove every obstacle that comes in your way and grant you immense blessings!  Eid Mubarak"

06- ہر دعاوں میں میری التجاء ہے اللہ پاک  آپ کے راستے میں آنے والے ہر رکاوٹ کو دور کردے اور آپ کو بے حد رحمتیں عطا کرے!  عید مبارک"

07-As long as there is a lover like you, no sorrow in the world can make me sad.  To me, you are the best wife/husband in the world.Happy Eid

07-جب تک آپ جیسا محبت کرنے والا موجود ہے ، دنیا کا کوئی بھی غم مجھے اداس نہیں کر سکتا ہے۔ میرے لئے آپ دنیا کے سب سے اچھے بیوی/ شوہر  ہیں۔ 
عید کی نیک تمنائیں 



08-This is all I pray for every day.May Allah make your life successful. You are always in my prayers. Eid Mubarak ,

08-میں ہر دن بس یہ ہی دعا کرتا/ کرتی ہوں۔ 
اللہ آپ کی زندگی کو کامیابی سے ہمکنار کرے۔ آپ ہمیشہ میری دعاؤں میں ہیں۔ عید مبارک ، 

09-How do i say  How special you are to meJust let my hand be your hand at every turn of life.And may my every Eid be glorious
09-کیسے کہہ دوں میرے لئے تم کتنے خاص ہو ؟
بس زندگی کے ہر موڑ پر میرا ہاتھ تمہارے ہاتھ ہو۔
اور میری ہر عید شاندار ہو
عید مبارک
     
10-Happy  Eid new clothes, bangles, delicious food and lots of  Eid money  Happy Eid my children.

10-عید کی اس خوشی میں خوبصورت نئے کپڑے ،چوڑیاں ، مزیدار کھانے اور بہت ساری عیدی مبارک ہو
عید کی مبارک میرے بچوں


11-Thank God Almighty.  He gave us two festivals a year to make us happy and enjoy life to the fullest.  In this Eid, let us also remember the loved ones who are far away from us. Happy Eid to my foreigners.


11-اللہ تعالٰی کا شکر ہے۔ اس نے ہمیں خوش اور زندگی سے بھرپور لطف اٹھانے کے لئے سال میں دو تہوار دئے۔ آئیں اس عید میں ہم ان پیاروں کو بھی یاد کریں جو ہم سے دور ہیں۔ 
عید کی مبارک میرے پردیسیو 

12-My prayers for you !! May the grace of Allah rain down on you like rain and may all your problems be solved.  Trusting not yourself, but trust only Allah.  Eid Mubarak.


12-میری دعا آپ کے لئے !!
اللہ کا فضل آپ پر بارش کی طرح برسے اور آپ کے سارے مسائل ہوا ہو جائیں ۔ اپنے آپ سے زیارہ اللہ پر بھروسہ کرنا۔ عید مبارک.

13- The most beautiful moment of my life is with you.  I wonder what would have happened if it weren't for you.Happy Eid to you who made my life eternal.

13- میری زندگی کے خوشگوار لمحوں میں سب سے حسین لمحہ آپ کا ساتھ ہے۔  میں سوچتا ہوں اگر آپ نہ ہوتے تو کیا ہوتا ۔  
میری زندگی کو لازوال بنانے والے تمہیں عید مبارک ہو ۔

14- You have come into my life as a spring breeze.Thank you for making my life happyHappy Eid to you!

 14- تم میری زندگی میں بہار کا جھونکا بن کر آئی/ آئے ہو۔ 
 میری زندگی کو خوشگوار بنانے کا شکریہ۔
 آپ کو عید کی مبارکباد!


15-You are the most beautiful gift of my life without which my life would have been so boring. Happy Eid-ul-Fitr to you.

15-میری زندگی کا تم انتہائی خوبصورت تحفہ ہو جس کے بغیر میری عمر یوں ہی بور گزر جاتی ۔ 
آپ کو عیدالفطر کی خوشی مبارک ہو ۔

16- Only the lucky ones get a beautiful and loving person like you.I thank Allah for this beautiful kindness. Eid Mubarak!

16-آپ جیسا حسین اور محبت کرنے والا، خوش نصیبوں کو ہی ملتا ہے۔ 
اس خوبصورت مہربانی پر اللہ کا شکر ادا کرتا  ہوں۔ 
عید مبارک!


Gifts, Eid cards, and text messages are the best way to greet Eid. We've included over 50 tax messages here. You will be happy to read them and send them to your friends and loved ones. This is our little effort. How do you like this message?
  Be sure to mention it in the comments box


*****************
عید کی مبارکباد دینے کے لئے سب سے بہترین طریقہ گفٹ، عید کارڈ اور ٹیکسٹ میسج ہیں۔ ہم نے یہاں 50 سے زیادہ ٹیکس میسج شامل کی ہیں ۔ جنہیں پڑھ کر اور اپنے دوستوں ، عزیزوں کو بھیج کر آپ خوشی محسوس کریں گے۔ یہ ہماری چھوٹی سی کاوش ہے  آپ کو یہ میسج کیسے لگے !

 کمنٹس باکس میں اس کا اظہار ضرور کریں    

----------










Post a Comment

0 Comments